یاسین سے راولپنڈی کے لیے آمین پاکستان ٹریول ایک بہتر انتخاب

گلگت (رپورٹر) یاسین سے راولپنڈی کے لیے جدید گاڑیوں اور تمام ضروری سہولیات کے ساتھ سفر کے لیے آمین پاکستان ٹریول کا انتخاب کریں یہ بات منیجنگ ڈائریکٹر آمین اللّہ خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

سرگودھا یو نیورسٹی میں جشن آذادی گلگت بلتستان کی مناسبت سےتقریب

سرگودھا (محمد خان محوری) یونیورسٹی آف سرگودھا میں زیر تعلیم گلگت بلتستان کے طالب علموں نے جشن آذادی گلگت بلتستان کی مناسبت سےتقریب منعقد کیا جس میں گلگت بلتستان کے طالب علموں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں مزید پڑھیں

ممبران اسمبلی نےکوہستان حادثے میں جان بحق افراد کے لواحقین سےتعزیت کی

یاسین (معراج علی عباسی ) قائد حزب اختلاف گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی محمد شفیع ،ممبرقانون ساز اسمبلی و قائدتحریک با لاورستان نیشنل فرنٹ نواز خان ناجی ،ممبرقانون سازاسمبلی و رہنما پاکستان پیپلزپارٹی جاویدحسین اور ممبرقانون ساز اسمبلی راجہ جہانذیب مزید پڑھیں

نگر : محرم الحرام کے دوران ضلع میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات

نگر ( اقبال راجوا) محرم الحرام کے کل ۹۹مجالس کی فول پروف سیکورٹی کے لئے مکمل سیکورٹی پلان ترتیب دیا گیا ہے،ضلع نگر میں سیکورٹی ہائی الرٹ اور چھنس بیرئیر پر قومی شناختی کارڑ کے بغیر کسی کوبھی ضلع میں مزید پڑھیں

جنگ آزادی کے ہیرونائب صوبیدار مراد خان انتقال کرگئے

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ جنگ آزادی کے ہیرونائب صوبیدار (ریٹائرڈ)مراد خان بیانوے سال کی عمر میں انتقال کرگئے،مرحوم نے 1948,1965اور71 کی جنگوں میں بھی حصہ لیا،65کی جنگ میں غیر معمولی شجاعت اور بہادری کی تاریخ رقم کی،مرحوم کو آبائی قبرستان واقع مزید پڑھیں

بابِ‌ شگر پر شجرکاری کا آغاز، اس سال ایک لاکھ پودے لگائے جائیں گے

شگر(نامہ نگار)باب شگر کیساتھ ضلع شگر کی خوبصورتی کیلئے محکمہ جنگلات نے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا۔محکمہ جنگلات شگر باب شگر ژھے تھنگ سے شگر کی جانب سڑک کے دونوں جانب پودے لگاکر شاہراہ شگر کو مزید خوبصورت اور دلکش مزید پڑھیں

کھرمنگ : حکومت کی طرف سے اعلان شدہ ویدر الاونس کے پیسےملازمین کو ادا نہ ہو سکا

کھرمنگ ( سرور حسین سکندر سے) حکومت کی طرفسے اعلان شدہ لکڑی کے پیسے دسمبر کی تنخواہ میں شامل نہ کرنے کی وجہ سے ملازمین شدید تشویش میں مبتلا ہے۔ حکومت کے دعووں کے باوجود سردیا ں شروع ہونے کے مزید پڑھیں

ہنزہ : پاکستان مسلم لیگ ن سکیریٹریٹ میں بانی پاکستان اور صدرپاکستان مسلم لیگ ن کی یوم پیدائش پر تقریب کا انعقاد

ہنزہ (ذوالفقار بیگ ) پاکستان مسلم لیگ ن ہنزہ کے ضلعی سکیریٹریٹ میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور صدرپاکستان مسلم لیگ ن نواز شریف کی یوم پیدائش پر ایک پُر وقار تقریب کا انعقاد ہوا ۔ جس میں مزید پڑھیں

گلگت بلتستان جرنلسٹس فورم کے نو منتخب صدر نے آٹھ رکنی کابینہ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پ ر ) گلگت بلتستان جرنلسٹس فورم (راولپنڈی اسلام آباد ) کی نو منتخب کابینہ کا ایک اہم اجلاس صدر گلگت بلتستان جرنلسٹس فورم غلام عباس کے زیر صدارت نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

پارٹی ورکرز قائد حافظ حفیظ الرحمن کی تمام پالیسیوں کی بھرپور انداز میں تائید کرتے ہیں۔ صدر ایم وائی او ن دیامر

چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) صدر ایم وائی او ن دیامر محمد ریاض نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کے دورہ دیامر کے موقع پر پارٹی ورکروں نے جن تحفظات کا اظہار کیا تھا اس کو مزید پڑھیں