کالمز
ہنزہ کہاں ہے؟


کتاب میں بچوں کو سرکاری سطح پر جھوٹ بولنا سکھایا جارہا ہے۔ ایک بچہ جو ہنزہ میں رہتا ہے اس کو یہ بات سمجھائی جارہی ہے کہ ہنزہ کے پی کے میں ہے۔ مجھے نہیں معلوم ہنزہ کے اساتذہ اپنے بچوں کو یہ بات کیسے سمجھا رہے ہیں اور یہ بھی نہیں معلوم کہ بچے امتحان میں اس سوال کا کیا جواب دینگے کہ ہنزہ کہاں واقع ہے؟ اگر کے پی کے لکھے تو اس سے بڑا جھوٹ کوئی نہیں ہوگا ، اگر گلگت بلتستان لکھے تو نمبر نہیں ملے گا۔