وزیر اعلی گلگت بلتستان کل نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں لیکچر دیں گے

گلگت (پ ر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی ((NDUمیں کل گلگت بلتستان میں حکومت، چائینا پاکستان اقتصادی راہداری کے چیلنجز اور ترقی کے حوالے سے اپنے مشن اور ویژن پر لیکچر دینگے ۔این ڈی یو پاکستان کا وہ ادارہ ہے جہاں پر ملکی اور بین القوامی اعلیٰ فوجی اور سویلین شخصیات مختلف ورکشاپ میں مدعو ہوتے ہیں۔واضع رہے کہ گلگت بلتستان کی تاریخ میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن پہلی شخصیت ہیں جو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں لیکچر دینے کے لیے مدعو ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

وزیر اعلی گلگت بلتستان کل نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں لیکچر دیں گے” ایک تبصرہ

تبصرے بند ہیں