سیکریٹری ایجوکیشن نجیب عالم سمیت محکمہ تعلیم کے اعلی حکام نے بوائز ہائی سکول گلمت کا دورہ کیا

گلمت گوجال: محکمہ تعلیم کے اعلی حکام بشمول سیکریٹری ایجوکیشن نجیب عالم، ڈائریکٹر جنرل سکولز مجید خان، ڈائریکٹر ایکیڈمیک ریاض حسین شاہ ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن ڈسٹرک ہنزہ محمد شریف ،ڈپٹی انسپکٹر آف سکولز جبار خان اور ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ مزید پڑھیں

عمائدین گلمت گوجال نے قراقرم یونیورسٹی ہنزہ کیمپس کی تعمیر کے لیے گلمت میں زمین دینے کی پیشکش کردی

گلگت(پ ر) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ سے گلمت گوجال کے چار رکنی عمائدین کے وفد نے ملاقات کی۔ملاقات میں قراقرم یونیورسٹی ہنزہ کیمپس کی تعمیر کے لیے زمین کی فراہمی کے حوالے سے مزید پڑھیں

یاسین اور گوپس میں‌نوجوانوں‌کے لئے سماجی مسائل اور کیرئیر پلاننگ سے متعلق آگاہی پروگرامز کا انعقاد

یاسین (معراج علی عباسی) محکمہ سوشل ویلفیئر حکومت گلگت بلتستان اور آغا خان سوشل ویلفیئر بورڈ نے مشترکہ طور پر گورنمنٹ ہائی سکول فاربوائز تھوئی اور گورنمنٹ مڈل سکول فارگرلز ہندور میں سماجی مسائل اور کیئریر پلاننگ کے حوالے سے مزید پڑھیں

ٹیچرز ایسوسی ایشن نگر کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری منعقد

نگر( پ ر ) ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع نگر کی حلف برداری کے سلسلے میں ایک تقریب گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سکندر آباد نگر میں منعقد ہوئی۔تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن ضلع نگر عاقل حسین تھے۔انہوں نے نومنتخب مزید پڑھیں

استور کے بالائی گاوں فقیر کوٹ میں تعلیم کے نام پر مذاق، سکول کی عمارت پر تالہ لگ گیا، بچے دربدر

 استور ( سبخان سہیل )استور کے بالائی علاقے ضلعے بالا فقیر کوٹ میں سکول میں تعیلم کے نام پر بچوں کے مستقل کے ساتھ کھیلا جارہا ہے بچے سکول کھنڈارت میں تعیلم کے نام پر پورا دن گزارنے پر مجبور مزید پڑھیں

مرکزی جامع مسجد چلاس میں‌ “فروغ تعلیم اور فضلا کنونشن”‌کا انعقاد، عصبیت اور تعصب کے خلاف جنگ لڑنے کا اعلان

چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )دیامریوتھ علما کونسل اور اتحاد اسٹوڈنٹس ارگنائزیشن کے زیر انتظام مرکزی جامعہ مسجد چلاس میں “فروغ تعلیم اور فضلا کنونشن ” کے عنوان سے ایک عظیم الشان جلسے کا انعقاد ہوا جس میں ضلع بھر سے مزید پڑھیں

قراقرم یونیورسٹی ہنزہ کیمپس کے لئے گوجال میں‌زمین مفت دینے کے لئے تیار ہیں، اخون بائی، علی قربان، آصف سخی و دیگر کا اعلان

ہنزہ(بیورو رپورٹ) سابقہ امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ  6ہنزہ اخون بائی،سماجی و سیاسی شخصیت علی قربان، سینئر رہنماء عوامی ورکرز پارٹی آصف سخی،متحدہ کے رہنماء علی حسن،گوجال یوتھ موومنٹ کے مرکزی رہنماء اقبال حسین،بلال حسین، ابراہیم شاہ و دیگر نے مزید پڑھیں

صوبائی حکومت یارخون بالا اور بروغل میں سنٹرل ایشیاء انسٹیٹیوٹ کے تحت چلنے والے سکولوں اور کالج کا انتظام سنبھالے۔سلطان وزیر

چترال(بشیر حسین آزاد)سابق کمشنر لینڈ اینڈ ریونیو اور سابق صدر اے پی ایم ایل چترال سلطان وزیر نے حکومت خیبر پختونخوا سے مطالبہ کیا ہے کہ بالائی یارخون اور بروغل میں سنٹرل ایشیاء انسٹیٹیوٹ گلگت وبلتستان کے تحت چلنے والے مزید پڑھیں

دیامر میں‌اساتذہ ایسوسی ایشن کے انتخابات میں‌مصروف، دھڑے بازی سے تعلیمی سرگرمیاں‌متاثر

چلاس(محمدقاسم)دیامر ٹیچرز ایسوسی ایشن کے انتخابات ضلع بھر کے ٹیچر تین دھڑوں میں تقسیم۔طلباء اور طالبات کی تعلیمی سرگرمیاں ماند پڑھ گئی۔مستقبل کے معمار اپنے ہی اساتذہ کے ہاتھوں علم کی بھیک مانگنے پر مجبور۔محکمہ تعلیم گلگت بلتستان فوری نوٹس مزید پڑھیں

کیڈٹ کالج چلاس کے پہلے بیچ کی پاسنگ آوٹ تقریب منعقد

چلاس(محمدقاسم) فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل احسان محمود نے کیڈٹ کالج چلاس فرسٹ بیچ اوٹ پاسنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ ملک کا سرمایہ  اور ملکی ترقی کا ضامن ہوتے ہیں۔اپنے تمام تر  صلاحیتں حصول علم مزید پڑھیں