صحت

گانچھے کے علاقے کھرکو میں معذور افراد کا عالمی دن منایا گیا

گانچھے (خصوصی ڑپورٹر) چیپ نامی ادارے کی جانب سے گانچھے کے علاقہ کھرکو میں عالمی یوم معذور ڈے منایا گیا جس میں مقامی تنضیموں کے اراکین ، چیپ نمائندہ گان سوشل ویلفےئر آفیس غلام بنی اور سکول کے اساتذہ اور طلبہ نے شرکت کی پروگرام میں معذور افراد کی حقوق کے بارے میں مختلف پروگرام اور واک کے زریعے آگاہی دیا گیا واک کے شرکاء نے پلے کارڈ اور بینرز اُٹھا رکھے تھے جن پرمعذور افراد کی حقوق کے حوالے سے نعرے درج تھے تقریب میں معذور افراد کی حوصلہ آفزائی کرنے کے لئے معزورافراد میں انعامات تقسیم کیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سوشل ویلفےئر آفسیر غلام بنی نے کہاکہ چیپ ادارے کی ضلع میں آمد خوش آئند ہے اسکی آنے سے ضلع کیا معذور افراد کو ان کا حق ملے گا اس سلسلے میں ہم بھرپور تعاون کریں گے

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button