متفرق

کرپشن کے خلاف خپلو میں آگاہی واک کا انعقاد

گانچھے (محمدعلی عالم ) کرپشن کے خلاف ضلعی ہیڈکوارٹر خپلو میں آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا جس کی قیادت صوبائی وزیر اطلاعات ابراہیم ثنائی کر رہے تھے واک میں ضلع میں سرکاری اداروں کے سربراہان علمائے اکرام سکولوں کے طلبہ اور سول سوسائٹی کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی واک بوائز ہائی سکول خپلو سے شروع ہو کر  مین بازار میں اختتام ہوا شرکاء نے پلے کارڈاور بینرز اُ ٹھا رکھے تھے  جس پر کرپشن کے خلاف نعرے درج تھے شرکاء کرپشن کے خلاف نعرہ لگاتے ہوئے مین بازار پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button
%d bloggers like this: