ابراہیم ثنا ئی ضیا ء الحق کے پید ا وار ہے۔ پیپلز پارٹی میڈ یا سی

گلگت (پ ر) پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان کو 1972سے لیکر 2016تک انتا کچھ دیا ہے کہ ابرا ہیم ثنا ئی کمپنی اگر پو ری زندگی تک خطے میں لگا دیں تو کم ہے۔ پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی محسن جما عت ہے، ابراہیم ثنا ئی جیسے لوگ ضیا ء الحق کے پید ا وار ہے۔ پیپلز پارٹی میڈ یا سیل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آمیر یت کے دور میں پلنے و الے آ ج کس منہ سے کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان کا استحکام اور خو شحالی ہضم نہیں ہوتی ہے۔ ن لیگ کی 6ما ہ کی کرپشن اتنی ذیادہ ہے، اگر حقیقت میں دیکھا جائے تو گلگت بلتستان کو تباہ کیا گیا ہے۔ ابراہیم ثنا ئی کو حق نہیں ہے کہ وہ پیپلز پارٹی کے خلاف بیان با زی کرے۔ امیر یت کی پیداوار آئندہ اس قسم کے الزامات سے گر یز کریں۔ پاکستان پیپلز پارٹی انشا اللہ مسلم لیگ ن کے کرپٹ لوگو ں کو ایسا لگا م دینگے کہ کسی بھی پارٹی کے خلاف بولنے کی جرا ت نہیں ہوگی ۔ مسلم لیگ (ن)گلگت بلتستان کو اپنا جا گیر سمجھتے ہیں ہم ایسے جا گیر دارانہ رویہ کو تبد یل کر ینگے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments