خپلو : ڈپٹی کمشنر کا ڈسٹرکٹ ہسپتال کا اچانک دورہ

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گانچھے ( خصوصی رپورٹ) ڈپٹی کمشنر طارق حسین نے ڈسٹرکٹ ہسپتال خپلو کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے عملے کی حاضریاں چیک کی، ہسپتال میں صفائی اور مریضوں سے ملے اور ہسپتال میں ادویات اور دیگر سہولیات کے حوالے سے پوچھا۔ مریضوں نے ہسپتال سے ملنے والی سہولیات پہ اطمینان کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں گرم پانی کے لئے دو گیزر کا بھی اعلان کیا۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments