سیاستگلگت بلتستان

مسلم لیگ کی 6ما ہ کےاقتدار نے سینکڑروں غر یب لوگوں کو بے رو ز گا ر کردیا ، پیپلز پارٹی میڈیا سیل

گلگت (پ ر ) پیپلز پارٹی کے میڈیا سیل سے جاری کر دہ بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے دور میں عو ام کو ہزاروں کی تعداد میں نو کر یاں دی ہیں اور آ ئندہ بھی دینگے۔ پاکستان پیپلز پارٹی غر بت کا خا تمہ چا ہتی ہے مسلم لیگ (ن)کی طر ح غر یب ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے اور عو ام کی منہ سے نوالا چھیننے والا جما عت نہیں ہیں۔ مسلم لیگ اقتدار میں آ ئے ہوئے 6ما ہ پورا ہو ئے ہیں اور سینکڑروں غر یب لوگ بے رو ز گا ر کردیا ہیں۔ بغیر ٹینڈر کے ٹھیکے من پسند افرادمیں تقسیم کررہے ہے۔ محکمہ پی ڈبلیو ڈی کر پشن کا کڑھ بن گئے ہیں۔ایسے میں مسلم لیگی اپنے آ پ کو وفادار ثا بت کرنے کیلئے پیپلز پارٹی پر کیچڑ اچھالنے کی ناکا م کو شش کی جارہی ہے۔ ڈاکٹر اقبال پیپلز پارٹی کی قیادت پر بلاو جہ تنقید کر کے عو ام کو گمراہ کرنے کی نا کا م کو ششوں میں مصرو ف ہے اور قا ری حفیظ الر حمن شہزادہ کی تو جہ حاصل کرنے اور اپنے آ پ کوو فا دار ثا بت کر نے کیلئے بے بنیاد بیانات دے کر اپنے اور عو ام کے قیمتی وقت ضا ئع کر رہے ہیں۔ سیا ست مر دانگی کا کا م ہے عو امی مسا ئل کے حل کیلئے مر دانہ جدو جہد کا نا م ہے۔ ڈاکٹر اقبا ل پی پی پی کے قیادت پر تنقید کرنے کی بجائے اپنے قبلہ دورست کریں ۔

صو با ئی صدر امجد ایڈووکیٹ نے مزیدکہاہے کہ گلگت بلتستان میں سیا سی اصلاحات کے زریعے عو ام کو بو لنے کی طا قت دی اور قتدار قا بض بیو رو کر یسی اور آ فیسروں سے اٹھا کر عو ام کو منتقل کردیا اس وجہ سے ذوالفقار علی بھٹو بے نظیر بھٹو اورآ صف علی ذرداری سمیت تمام رہنما ؤں کو صر ف پیپلز پارٹی کے کارکنوں اور ہم خیال طبقے اپنے لیڈر نہیں ما نتے بلکہ پاکستانی قو م انکی قیا دت پر متفق اور انکے سیاسی کر دار سے مخلص ہیں مگر استحصا لی قو توں اور اسٹیبلشمنٹ کے پر وار دہ عنا صر کے کا ند ھے پر چو ر دروازے سے اقتدار پر قا بض حکمران تمام ظلم و ستم نا انصا فیوں اور دہشتگر دی کا نشا نہ بنانے کے با و جود بھٹو خاندان سے عو ام کی محبت ختم نہ کر سکے ہے اور ہم قو م اور فرد کے دلو ں میں بھٹو کے محبت ذندہ ہیں ۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button