پیپلزپارٹی عقل کے اندھو ں کی جماعت ہے، صوبائی وزیر اطلاعات

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت ( پ ر) صوبائی وزیر اطلاعات و تعلیم حاجی محمد ابرا ہیم ثنائی نے کہا ہے کہ مخالفین کی سیاست تنز لی کی طرف رواں دواں ہے۔ پیپلزپارٹی عقل کے اندھو ں کی جماعت ہے خطہ نفرت ، نفاق اورالز امات کی سیا ست کا متحمل نہیں ہو سکتا ۔ جو عوام کی خد مت کریگا اسکی سیاست زند ہ رہے گی اور شو ر مچا نے والے لوگوں کو باشعورعوام نے مستر د کردیا ۔ ہمارے قائدین ملک وقو م کی خد مت جبکہ مخا لفین جھوٹ کی سیا ست کررہے ہیں ۔ پاکستان مسلم لیگ ن جمہو ریت کی گاڑی کوکبھی بھی ڈی ریل ہو نے نہیں دے گی، اپنے بیا ن میں انہو ں نے کہا کہ (ن) لیگ کی صو بائی حکو مت بہتر طریقے سے اداروں کی بہتری اور مفاد عامہ کے جاری منصو بو ں کی بروقت تکمیل کے لیئے اقدامات کررہی ہے ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments