گلگت بلتستان

صبوائی وزرا نے گلگت بلتستان کی تقسیم کے حوالے سے خبروں کو گمراہ کن اور شر انگیز قرار دے دیا

 گلگت (پ ر ) صو با ئی و ز یر تعمیرا ت ڈاکٹر محمد اقبا ل نے گز شتہ رو ز شہ سر خیو ں کی ز ینت بننے وا لے خبر کہ’’ گلگت بلتستا ن کی تقسیم ز یر غور ہے ‘‘پر اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کہا کہ گلگت بلتستا ن ایک اکا ئی کا نا م ہے جس کی تقسیم کی با ت کر نے وا لے در اصل اپنے خوا ہشا ت کا اظہا ر کررہے ہیں ۔مسلم لیگ ن عوا م کی خوا ہشا ت کو ہر مقا م پہ مقدم ر کھتی ہے اور یہی و جہ ہے کہ آ ل پا ر ٹیز کا نفر نس کا انعقا د کرکے عوا م کی خوا ہشات سے و فا ق کو پہلے ہی آ گا ہ کر دیا تھا وز یر تعمیرا ت نے افسو س کا اظہا ر کیا کہ ایوا ن اقتدا ر تک پہنچنے کے بیتاب لو گ ہر گز نہ بھو لیں کہ انہو ں نے گلگت بلتستا ن کے تما م تعصبا ت مکا تب فکر ،سیا سی و علا قا ئی جما عتیں ،وفا قی اور د یگر مذ ہبی جما عتو ں کے سر برا ہا ن کی را ئے کو مد نظر ر کھتے ہو ئے سپیکر فدا نا شا د نے اعلا میہ سب کے سا منے پیش کیا تھا انہو ں نے کہا کہ گلگت بلتستا ن پا کستا ن کا حصہ ہے اور جلد ہی عوا م کے خوا ہشا ت کے عین مطا بق آ ئینی کمیٹی سر تا ج عز یز کے سر برا ہی میں اپنی سفا ر شا ت وز یر اعظم کو پیش کروا ئینگی اور عوا م ایک خو شخبر ی کیلئے تیا ر رہے ۔وز یر تعمیرا ت نے کہا کہ مو جو د ہ صو با ئی حکو مت متفقہ طور پر فیصلے کر تی ہے اور ہر فیصلہ عوا م کے بہتر ین مفا د میں ہو تا ہے انہو ں نے مز ید کہا عوا م سے اپیل کی کہ وہ ایسے عنا صر کے پرو پیگنڈے کے اثر میں نہ آ ئیں جو ان کی حما یت اپنے مز مو م مقا صد کیلئے حا صل کر نا چا ہتے ہیں جن سے و ہ وا قف ہیں ۔وز یر تعمیرا ت نے کہا کہ ایک جسم کے دو ٹکڑ ے کر کے ز ند ہ نہیں رہا جا سکتا اس لئے اس قسم کے پرو پیگنڈ ہ اپنی مو ت آ پ مرے گا ۔

دوسری طرف وز یر اطلا عات ابرا ہیم ثنا ئی نے کہا کہ اپنے خیا لا ت کی تر جما نی دوسر و ں سے منسو ب کر نا صحت مند معا شر ے کی عکا سی نہیں کر تا اور قو می معا ملا ت کی حسا سیت کو ضرور مد نظر رکھا جا ئے اپنے ایک بیا ن میں وز یر اطلا عا ت نے کہا کہ کسی بھی اہم معا ملہ پہ گفتگو کر نے سے پہلے اطلا ع فرا ہم کر نے وا لے کی معتبر یت بھی دیکھی جا نی چا ئیے اپنے ایک بیا ن میں وز یر اطلا عا ت نے کہا کہ تما م سیا سی قو تیں قو می معا ملا ت پہ سیا ست کر نے سے گر یز کر یں وز یر اطلا عا ت نے کہا کہ صو با ئی حکو مت نے وفا ق کو گلگت بلتستا ن کے عوا م کی را ئے سے آ گا ہ کیا ہے اور آ ئینی حقوق کے کمیٹی بہت جلد اپنی سفا رشا ت سے وز یر اعظم کو آ گا ہ کر ینگی وز یر اطلا عا ت نے کہا کہ میڈ یا معا شر ے کا سب سے اہم حصہ ہے کیو نکہ یہ تما م ایشو ز کی عکا سی کر تا ہے ۔صو با ئی و زیر اطلا عا ت محمد ابرا ہیم ثنا ئی نے کہا کہ وز یر اعلیٰ گلگت بلتستا ن بجلی لو ڈ شیڈ نگ کا مسئلہ ہمیشہ کیلئے ختم کر نا چا ہتے ہیں، انہو ں نے کہا ہے کہ خطے کو مسا ئل سے نکا لنے کیلئے تحر یک لا نے کیلئے ٹھو س اقدا ما ت کی ضرورت ہے سزا اور جزا کے زر یعے ادا رو ں کی کا ر کر د گی بڑ ھا ئی جا سکتی ہے انہو ں نے مز ید کہا کہ کر پشن اور کا م چو ر ی کسی صور ت برداشت نہیں ہمیں علا قے کی تعمیر و تر قی چا ہتے ہیں اور اسی جذ بے کے تحت ہم عوا م کے دلو ں میں ہے ہم عوا می مسا ئل سے ہر جا ئز لا تعلق نہیں نیک نیتی اور جذ بے سے سر شا ر صو با ئی کا بینہ مخلص کے سا تھ علا قے کو تر قی یا فتہ بنا ئینگے ۔

اسی معاملے پر بات کرتے ہوے صو با ئی وزیر جنگلات حا جی محمد وکیل نے گلگت بلتستان کو تقسیم کے حوا لے سے شا ئع خبروں کو گمراہ کن قرار دیتے ہو ئے کہا ہے کہ ان خبرو ں اور محر کا ت کی وجہ سے علا قے کوبہت بڑا خطرہ اور خطے کی حسا سیت اور سا لمیت کیلئے بہت نقصان ہو گا۔ اپنے ایک بیا ن میں صو با ئی وزیر نے کہا ہے کہ ایسے عناصر جو من گھڑ ت اور بے بنیاد بیا نا ت دیکر علاقے میں سیا سی منافر ت کو پروان چڑھا رہے ہیں جوکہ کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے ،یہ ایک بہت بڑی سا ز ش کا شا خسا نہ ہے ، عوا م ایسی تمام باتوں پر کا ن نہ دھریں ۔ بلتستان کو الگ کر نے کی سا زش دراصل اغیار کی با تیں ہیں ،۔ گلگت بلتستان پا کستان کے اہم حصے میں ان اہم حصو ں کو کبھی الگ یا علیحد ہ نہیں کیاجاسکتا ۔ انہو ں نے مز ید کہا کہ کر پشن اور کا م چو ر ی کسی صور ت برداشت نہیں ہمیں علا قے کی تعمیر و تر قی چا ہتے ہیں اور اسی جذ بے کے تحت ہم عوا م کے دلو ں میں ہے ہم عوا می مسا ئل سے ہرگز لا تعلق نہیں نیک نیتی اور جذ بے سے سر شا ر صو با ئی کا بینہ مخلص کے سا تھ علا قے کو تر قی یا فتہ بنا ئینگے ۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button