متفرق

گورنر میر غضنفر علیخان نے جنگِ آزادی گلگت بلتستان کے ہیرو بابر خان کے بیٹے کی وفات پر تعزیت کی

گلگت۔ گورنر گلگت بلتستا ن میر غضنفر علی خان جنگ آزادی گلگت بلتستان کے ہیرو بابر خان کے صاحبزادے راجہ سخی احمد جان مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت اور ہمدردی کے لئے ان کے رہائش گاہ پہنچے ۔ گورنر گلگت بلتستان نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور ان عظیم شخصیت کے وفات پر گہرے دکھ غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں وہ لواحیقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button
%d bloggers like this: