متفرق

ہلال احمر اور الخدمت فاونڈیشن گلگت بلتستان کے زیر اہتمام وادی تانگیر کے زلزلہ متثارین میں امدادی سامان کی تقسیم

 دیامر(پریس ریلیز) ہلال احمر گلگت بلتستان اور الخدمت فاونڈیشن گلگت بلتستان نے تانگیر کے زلزلہ متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کر دیا ، امدادی سرگرمیوں کے دوسرے مرحلے میں دونوں اداروں نے مشترکہ ریلیف آپریشن میں حصہ لیا ،جس کے تحت ضلع دیامر کے سب ڈویژن تانگیر کے مختلف علاقوں میں26اکتوبر2015کے خوفناک زلزلہ سے متاثرہ افراد میں کمبل،کچن کا سامان،ترپال شیٹس،تیل کی بخاریاں اور دیگر گھریلوے استعمال کی اشیاء تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر تانگیر فیاض احمد نے متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کرنے کے بعد دونوں اداروں کاشکریہ ادا دیامر(پریس ریلیز) ہلال احمر گلگت بلتستان اور الخدمت فاونڈیشن گلگت بلتستان نے تانگیر کے زلزلہ متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کر دیا ، امدادی سرگرمیوں کے دوسرے مرحلے میں دونوں اداروں نے مشترکہ ریلیف آپریشن میں حصہ لیا ،جس کے تحت ضلع دیامر کے سب ڈویژن تانگیر کے مختلف علاقوں میں26اکتوبر2015کے خوفناک زلزلہ سے متاثرہ افراد میں کمبل،کچن کا سامان،ترپال شیٹس،تیل کی بخاریاں اور دیگر گھریلوے استعمال کی اشیاء تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر تانگیر فیاض احمد نے متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کرنے کے بعد دونوں اداروں کاشکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے کہا کہ فلاحی اداروں کو دیامر کی پسماندگی دیکھتے ہوئے کردار ادا کرنا ہوگا۔ ریلیف آپریشن میں الخدمت فاونڈیشن گلگت بلتستان کے ریجنل پروگرام منیجر محمد طاہر رانا، صوبائی پروگرام آفیسر عمران رانا ، صدر الخدمت فاونڈیشن ضلع دیامر محمد مرتضیٰ ، عبدالکریم ،صفدر علی صفدر ،یاسر عباس و یگر نے حصہ لیا ۔

کیا ۔ انہوں نے کہا کہ فلاحی اداروں کو دیامر کی پسماندگی دیکھتے ہوئے کردار ادا کرنا ہوگا۔ ریلیف آپریشن میں الخدمت فاونڈیشن گلگت بلتستان کے ریجنل پروگرام منیجر محمد طاہر رانا، صوبائی پروگرام آفیسر عمران رانا ، صدر الخدمت فاونڈیشن ضلع دیامر محمد مرتضیٰ ، عبدالکریم ،صفدر علی صفدر ،یاسر عباس و یگر نے حصہ لیا ۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button