گلگت بلتستان

ٹیکس مخالف تحریک کی کال پر گلگت میں شٹر ڈاون، پہیہ جام ہڑتال

گلگت (تصاویر: فرمان کریم) گلگت شہر میں اینٹی ٹیکس موومنٹ یا ٹیکس مخالف تحریک کی کال پر شٹر ڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کیا  جارہا ہے۔ شہر کے بڑے کاورباری مراکز بند ہیں، جبکہ ٹریفک بھی سڑکوں پر سے غائب ہے۔ اے ٹی ایم کہلائی جانے والی تحریک کی جانب سے ودہولڈنگ اور انکم ٹیکس کے نفاذ کے خلاف ہونے والی یہ دوسری کامیاب ہڑتال ہے۔ اس سے پہلے گزشتہ ماہ بھی شٹر ڈاون ہڑتال کی گئی تھی۔ جبکہ بعد میں گھڑی باغ میں ایک جلسہ بھی کیا گیا تھا۔ تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں بھی ٹیکس مخالف تحریک کی کال پر جلسے اور ہڑتال کئے گئے ہیں۔

ہڑتال کی وجہ سے عام شہری، بشمول مسافر، مریض اور خریدار متاثر ہو رہے ہیں۔ 

1

2

4

5

6

7

8

9

10

DSC_0326

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button