Uncategorized

کمانڈر 10 کور اور وزیر اعلی گلگت بلتستان کا دورہ نگر- تصویری جھلکیاں

 آج وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن اور 10 کور (راولپنڈی) کے کمانڈر لیفٹننٹ جنرل ملک ظفر اقبال نے نوزائیدہ ضلع نگر کا دورہ کیا۔ اس موقعے پر انہیں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی، جبکہ متعدد منصوبوں پر کام کا آغاز بھی کیا گیا۔ اہم منصوبوں میں 30 بیڈ ہسپتال، کھیلوں کے لئے سٹیڈیم اور لڑکوں اور لڑکیوں کے لئے دو ماڈل سکولز کا قیام شامل ہیں، جبکہ دیگر منصوبوں میں مختلف رابطہ سڑکوں کی تعمیر اور کچی سڑکوں کو پکا کرنا بھی شامل ہے۔

تصاویر: اصغر خان 

DSC_0277
وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن

DSC_0269

DSC_0268
ایم ایل اے رضوان علی

DSC_0202

IMG_6726
منصوبوں کی تفاصیل
IMG_6703
روایتی کپڑوں میں ملبوس بچے مہمانوں کے استقبال کے لئے تیار

IMG_6695

IMG_6688

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button