متفرق

اکتیس مارچ سے مناور میں خالصہ سرکار اراضی پر تعمیرات ، درخت لگانے، بلاسٹنگ کرنے اور تعمیراتی میٹیریل لے جانے پر پابندی ہوگی

گلگت ( پ ر ) سب ڈو یژ نل مجسٹر یٹ گلگت نے د فعہ 144 کے تحت منا ور میں خا لصہ سر کا ر ارا ضی پر تعمیرا ت کر نے ، درخت لگا نے ، بلا سٹنگ کر نے اور تعمیرا تی مٹیر یل لے جا نے پر مکمل پا بند ی عا ئد کر د ی ہے زرا ئع کے مطا بق پا بند ی کا اطلا ق روا ں مہینے کی 31 تا ریخ تک ہو گا علا وہ از یں ڈسٹر کٹ مجسٹر یٹ گلگت نے دفعہ 144 کے تحت ضلع بھر میں و فا قی تعلیمی بو رڈ کے تحت میٹر ک کے امتحا نا ت کے دورا ن امتحا نی مرا کز کے اطرا ف میں 200 گز کے فا صلے پر غیر متعلقہ افراد کے دا خلے پر پا بند ی عا ئد کر د ی ہے زرا ئع کے مطا بق پا بند ی کی کا مقصد طلبا ء کو پر سکو ن ما حو ل کو امتحا ن دینے کا مو قع فرا ہم کر نا ہے یہ حکم نا مہ امتحا نا ت کے اختتا م تک نا فذ العمل رہیگا ۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button