سیاست

پیپلزپارٹی خالصہ سرکار بارے مسودہ قانون پیش کر چکی ہے، ڈاکٹر اقبال حمایت کر کے نمائندگی کا حق ادا کرے، میڈیا سیل

گلگت (پ ر ) پیپلزپارٹی میڈ یا سیل کی جا نب سے جاری کردہ بیان میں ڈاکٹر اقبا ل کو دعو ت دی گئی ہے کہ وہ عو امی حقو ق کے تخفظ میں اپنا کردار ادا کریں ۔ عو امی حق ملکیت کے معا ملے پر پیپلز پارٹی سیا ست کی بجائے عبادت سمجھتے ہوئے عو امی ملکیتی زمینوں کے تخفظ کیلئے مسودہ قانو نی اسمبلی میں جمع کراچکی ہے مذ کورہ قانو ن کے پا س ہونے کی صو رت میں گلگت بلتستان کے غر یب عو ام کی حق ملکیت کا تخفظ ممکن ہے مذ کورہ قا نو ن کا سب سے ذیا د ہ فائد ہ بھی حلقہ 3کے عو ام کو ہونا ہے لہذا ڈاکٹر اقبا ل زد چھو ڑ کر پیپلز پارٹی کی جانب سے پیش کر دہ مسو دہ قانو ن کی حما یت کرے اور اپنے نما ئند گی کا حق ادا کریں ۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button