گانچھے ( محمد علی عالم ) گانچھے شہر اور گرد نواح میں گزشتہ رات کو ہونے والے برف باری سے سردیکی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے برف باری سے پورا علاقہ سفید ہو گیا ہے برف باری کے بعد شدید سردی نے مشکلات میں بھی اضافہ کر دیا ہے بالائی علاقوں میں کاشتکاری کا سلسلہ جاری تھا برف باری سے کاشتکاری بھی متاثر کر دیا ہے لوگ پھر سے گھروں میں محصور ہو گئے ہیں