داریل سٹوڈنٹس فیڈریشن چلاس یونٹ کا قیام، محمد لقمان صدر منتخب

داریل سٹوڈنٹس فیڈریشن چلاس یونٹ کا قیام، محمد لقمان صدر منتخب

11 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

چلاس(پ۔ر) داریل اسٹوڈنٹس فیڈریشن چلاس یونٹ کا قیام محمد لقمان صدرمنتخب
ہدایت اللہ جنرل سیکرٹری،سینئر نائب صدر عتیق اللہ ڈوڈشالی، فنانس سیکرٹری شاہ فہد،پریس سیکرٹری مظاہر حسین،رابطہ سیکرٹری عتیق اللہ ،نائب صدر ذاکر اللہ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد حسین اور اسپورٹس صدر کلیم اللہ منتخب
نومنتخب عہدداروں سے سابقہ رہنما ڈی ۔ایس ،ایف اورنگزیب ایڈووکیٹ نے حلف اٹھا لیا۔اس موقع پر ڈی ایس ایف کے مرکزی عہدداروں نے بھی شرکت کیا انہوں نے کہا کہ ڈی ایس ایف ایک تحریک ہیں اور داریل کے تمام نوجوانوں کا ایک تربیت گاہ ہے اس موقع پر مرکزی عہدداروں نے نو منتخب اراکین کو مبارک با پیش کیا اور آئندہ علاقے میں تعلیم اور امن کیلئے اپنا کردار ادا کریں اس موقع پر مرکزی رہنما ساجد راجو نے کہا کہ کچھ عناصر اس مشن کو ناکام کرانے کی کوششوں میں سرگرم ہے لیکن ان کے تمام کوششیں ناکام ہونگے

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔