نوجوانوں کو ذرعی ترقیاتی بنک کے تعاون سے لائیو سٹاک اور ڈیری فارمنگ کے شعبےمیں قرضے فراہم کئے جائیں گے

اسلام آباد (پ ر )گلگت بلتستان سے بیروزگاری کے خاتمے کے لئے حکومت گلگت بلتستان اور زرعی ترقیاتی بنک کے مابین ایک مفاہتی یاداشت پر دستخط کئے گئے ہیں۔ اس منصوبے کے تحت گلگت بلتستان کے بے روزگار نوجوانوں کو مزید پڑھیں

یاسین: اڑان سمر ایجوکیشنل اینڈ ڈومیسٹک وائلنس کے عنوان سے تین روزہ کیمپ کا انعقاد

یاسین( ڈسٹرکٹ رپورٹر) اسلام آباد اور گلگت کے مختلف سکولوں میں زیر تعلیم یاسین سے تعلق رکھنے والے اسٹوڈنٹس کی جانب سے ڈی جے ایل آر ایس ہائی سکول سندھی یاسین میں اڑان سمر ایجوکیشنل اینڈ ڈومیسٹک وائلنس کے عنوان مزید پڑھیں

’قدرتی آفات کے دوران اسکاوٹس صفِ اوّل کا کردار ادا کرتے ہیں‘

گلگت(رپورٹر) پوری دنیا کے 40ملین اسکاوٹس کی طرح اسماعیلی ڈسٹرکٹ بوائز اسکاوٹس ایسو سی ایشن گلگت نےعالمی یوم اسکاوٹس کوجوش و خروش سے منایا۔ اسماعیلی ڈسٹرکٹ بوا ئز اسکاوٹس ایسوسی ایشن گلگت کے زیر اہتمام337اسکاوٹس نے اپنی خدمات سر انجام مزید پڑھیں

امامیہ ڈسٹرکٹ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد

گلگت (پ ر ) اسکاؤٹس کے عالمی دن کے حوالے سے امامیہ ڈسٹرکٹ بوائے اسکاؤٹس ایسو سی ایشن گلگت کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ مہمان خصوصی حاجی رضوان علی ممبر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان اور مہمانان مزید پڑھیں

نیشنل یوتھ اسمبلی جی بی کی نئی کابینہ کا اعلان

گلگت(پ۔ر) نیشنل یوتھ اسمبلی جی بی کی نئی کابینہ کا اعلان صدر نینشل یوتھ اسمبلی آف پاکستان حنان علی عباسی نے کیا جوکہ30 اراکین پر مشتمل ہے۔ طارق اعظم صوبائی گورنر، منظور حسین صوبائی قائد، مظفر جان صوبائی نائب قائد مزید پڑھیں

زاہد حسین بلتی کوریا میں‌محکمہ سیاحت کے اعزازی سفیر تعینات

سکردو (نمائندہ خصوصی) برادر زاہد حسین کوریا میں اپنی تعلیم (بی-ایس الیکٹریکل انجینیرنگ اور ایم -بی-اے) مکمل کر کے کورین ہاکی فیڈریشن کے اعزازی سفیر’ کورین انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اعزازی سفیر’ کورین عالمی سرمائی اولمپک کے اعزازی سفیر بننے کے مزید پڑھیں

آل بلتستان موومنٹ کے زیر اہتمام گلگت بلتستان کے نوجوانوں کا جرگہ

کراچی (پ ر) اے بی ایم کراچی ڈویژن کی جانب سے کراچی میں مقیم گلگت بلتستان کے نوجوانوں کا جرگہ کا انعقاد کیا جس میں خطے سے تعلق رکھنے والی مختلف قومی علاقائی مذہبی اور اشتراکیت پسند تنظیموں کے نمائندوں مزید پڑھیں

خیبر قراقرم سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام میر پور یونیورسٹی میں‌الوداعی تقریب کا اہتمام

میرپور(پ ر)خیبر قراقرم سٹوڈینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام میر پور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں فارغ التحصیل طلباء اور سنیئر کی اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقادکیا گیا۔ جس میں یونیورسٹی کے سینئر طلباء اور فکلٹی ممبران اور مزید پڑھیں

روندو یوتھ فورم عوامی مسائل اجاگر کرنے کے لئے ہمیشہ کام کرتا رہے گا، پریس ریلیز

سکردو(پ ر) روندو یوتھ فورم عوامی مسائل کو ایوانوں تک پہنچانے اور وعوامی حقوق کیلے ہمیشہ آواز بلند کرتی رہے گی اور روندو کی تعمیر و ترقی میں فورم کا ہر رکن اپنے بساط سے بڑھ کر کام کرتے رہیں گے مزید پڑھیں