گلگت بلتستان

داسو اور کیال کے مقام پر آخری لینڈ سلائیڈ کو پیر اور منگل کی رات تک کھول دیا جائے ، وزیر اعلی کی ہدایت

گلگت ( پ ر ) وز یر اعلیٰ گلگت بلتستا ن حفیظ الر حمن نے دا سو او ر کیا ل کے مقا م پر آ خر ی لینڈ سلا ئیڈ نگ کو پیراور منگل کے در میا نی شب تک کھو ل کر شا ہرا ہ قرا قر م کو ہر قسم کی ٹر یفک کیلئے کھو لنے کے احکا ما ت صا در کر دئیے در یں اثنا ء وز یر اعلیٰ گلگت بلتستا ن نے نا درا ن ایر یا ز ٹرا نسپورٹ کا ر پو ریشن کو حکم دیا گیا ہے کہ فور ی طور پر مختلف حصو ں میں مسا فرو ں کو ٹرا نسپورٹ کی سہو لیا ت فرا ہم کیا جا ئیں ، وزیر اعلیٰ نے پا کستان انٹرنیشنل ایئر لا ئنٹس کو فلا ئٹ کی تعداد دو سے بڑ ھا کر تین یا چا ر کر نے کا کہتے ہو ئے C-130 سے گند م اور دیگر امدادی اشیا ء کی تر سیل پر اطمینا ن کا اظہا ر کیا ۔وز یر اعلیٰ نے گلگت بلتستا ن میں پھنسے وا لے مسا فرو ں کو c-130 کے زر یعے اسلا م آ با د لا نے کا بھی حکم دیا ۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button