متفرق

ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعمیرات کی کاوشیں کامیاب، دیامر میں تمام داخلی راستیں بحال

چلاس(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعمیرات عامہ دیامر کی کاؤشیں رنگ لے آئی ۔ضلع بھر کے تمام ویلیز کی سڑکیں بحال کردی گئی عوامی حلقوں کا خراج تحسین ۔تفصیلات کے مطابق ضلع بھر کے تمام علاقوں کے رابط سڑکیں سیلاب اور بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بلاک ہوئی تھی جس کے بعد ڈپٹی کمشنر دیامر عثمان احمد خان ،ایگزیکٹو انجیئنر تعمیرات عامہ دیامر مبشر حسین نے کمیونٹی کے ساتھ ملکر ضلع بھر کے تقریبا تمام علاقوں کے سڑکیں عام ٹریفک کے لئے بحال کردی ہے تحصیل تانگیر کا مین سڑک بدھ تک بحال ہونے کا امکان ہے عوامی سیاسی اور سماجی حلقوں نے ضلع دیامر کے انتظامیہ اور محکمہ تعمیرات عامہ کو خراجبلتستان میں سب سے زیادہ متاثرہ ضلع دیامر ہوا تھا لیکن اس کے باوجود ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعمیرات عامہ کی شب وروز محنت کی وجہ سے تقریبا علاقوں کا چلاس شہر کے ساتھ رابطہ بحال ہوا ہے جو کہ قاب ستائش ہے۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button