نیو یارک (پ ر) امریکہ میں مقیم معروف سماجی رہنما اور سوہنی وطن گلیت نامی تنظٰم کے رہنما نسیم گلگتی کی والدہ انتقال کر گئی ہے۔ اس عظیم نقصان پر مختلف طبقات نے نسیم گلگتی کو تعزیت کے پیغامات بھیجے ہیں۔
پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔