کالمز

شو آف هینڈ کا "دلچسپ شو”

شهزاد برچه

شو آف هینڈ کا "دلچسپ شو” کل گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ نواز کی طرف سے پیش کیے جانے والے شو آف هینڈ کے "شو "نے سیاسی جماعتوں پر ان کے ارکان کا سب کچھ "شو” کردیا.اس شو کے مخالفین کو اب وزیر اعلی حافظ خفیظ الرحمان صاحب کا شکریه ادا کرنا چاهیے کیوں که اس شو کی بدولت ان جماعتوں کو ان کے ارکان کی وفاداری کا اندازه ھوگیا ھوگا.یه لگ بات ھے که اس شو نے پهلے ھی دن کروڑوں کی کمائی بھی کی ھوگی.اور اگر شاه بیگ صاحب کو اس پورے شو کا هیرو کھا جاے تو غلط نه ھوگا.وقت بھی کیا چیز ھے .شاه بیگ صاحب جب اپوزیشن لیڈر بنے تو اسلامی تحریک آگ بگولا تھی آج شاه بیگ صاحب نے پیسے اور زاتی لالچ کو لات مار دی.لیکن یه کیا نواز لیگ پر تنقید کرنے والی ایک مذهبی اور دوسری سیاسی جماعت کے اپنے ارکان بغاوت کرگے ان کا یه اقدام درست تھا یا غلط اس کا فیصله آنے واله وقت ھی کرۓ گا.اس کامیاب شو کے بعد ضرورت اس بات کی که کے حکومت سرکاری نوکریوں ,ٹھیکوں اور دیگر ترقیاتی سکیموں میں میرٹ کو یقینی بنانے کے لیے اس طرح کے اقدامات اٹھاے که عوام کے سامنے سب کچھ "شو”ھو سکے.

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button