ضلع نگر کو کونسل انتخابات میں نظر انداز کرنے پر نالاں پارٹی کارکناں نے اسلامی تحریک سے علیحدگی کا اعلان کردیا

گلگت( نامہ نگار) گلگت بلتستان کونسل الیکشن میں اسلامی تحریک پاکستان کی طرف سے ڈسٹرکٹ نگر کو نظر انداز کرنے پر اسلامی تحریک پاکستان پھکر نگر سے تعلق رکھنے والے ایک درجن سے زائد دیرینہ کارکنان نے پارٹی پالیسیوں سے نالاں ہو کر پارٹی سے علحیدگی کا اعلان کردیاہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ناراض کارکنان آئندہ چند روز میں پریس کانفرنس کرکے پارٹی سے علیحدگی کا باقاعدہ اعلان کریں گے.

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments