سیاست

چوروں کا ٹولہ عوام کا ہمدرد بنا پھرتا ہے، کرپٹ عناصر کا کڑا احتساب ہوگا، ڈاکٹر اقبال صوبائی وزیر تعمیرات

گلگت ( پ ر) صو با ئی وزیر تعمیرات ڈا کٹر محمد اقبا ل نے کہا ہے کہ صو با ئی حکو مت کسی کے بلیک میلنگ میں نہیں آ ئے گی یہ ان لوگوں کی بھول ہے کہ الزا مات کی وجہ سے صو با ئی حکو مت خو شحا ل اور خوبصورت گلگت بلتستان کے عزم سے پیچھے ہٹے گی ۔ اپنے ایک بیا ن میں صو با ئی وزیر نے کہا ہے کہ چور الٹا کو توال کو ڈا نٹے ‘‘ کے مصداق چوروں کا ایک ٹو لہ آ ج کل عوام کا بڑا ہمد رد بنا پھر رہا ہے ۔ انکی پر یشانی انکے چہرو ں سے عیاں ہو رہی ہے ، صو با ئی وزیر تعمیرات نے کہا ہے کہ کر پٹ عناصر کا بے رحما نہ احتساب نا گزیر ہو چکا ہے ۔ پیپلزپارٹی اپنی اخلا قی جوازبھی کھو چکی ہے ۔چوروں کو عوام نے پو رے پا کستان سے بھگا کر رکھ دیا ہے ، قوم کا پیسہ قوم پر ہی خر چ ہو گا چوروں اور لٹیروں سے قومی پیسہ وا پس لا ئیں گے ۔ اپنے بیا ن میں انہو ں نے مزید کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو اللہ نے جو عز ت دی ہے اسے کو ئی نہیں چھین سکتا بے بنیاد الزا ما ت لگا نے وا لے کبھی اپنے مقاصد میں کا میاب نہیں ہو نگے ۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button