ہریسپو داس کو ضلع نگر کا ہیڈکوارٹر بنانے کا ںوٹیفیکیشن جاری

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت( ریا ض علی) محکمہ داخلہ گلگت بلتستان نے ہریسپو داس کو ضلع نگر کا ہیڈ کوارٹر بنانے کا باقاعدہ نوٹفیکشن جاری کردیا۔ ڈپٹی سکریڑی داخلہ گلگت بلتستان کمال خان نے اعلیٰ حکام کی ہدایات پر ہرسپوداس کو ضلع نگر کا ہیڈکوآرٹر بنانے کی باقاعدہ منظوری دیتے ہوئے نوٹفیکیشن جاری کردیا۔ واضح رہے کہ نگر سپریم کونسل نے بھی متفقہ طور پر ہرسپوداس کو ضلع نگر کا ہیڈکوآرٹر بنانے کی باقاعدہ منظوری دے دی تھی جس پر گلگت بلتستان حکومت نے باقاعدہ نوٹفیکشن جاری کردیا۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments