پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے بانی رہنما یونس کباڑی کی گاڑی دریا میں گر گئی

پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے بانی رہنما یونس کباڑی کی گاڑی دریا میں گر گئی

11 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت (عبدالرحمن بخاری) پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے بانی رھنما یونس کباڈی کی گاڈی کو ہرپون کے مقام پر حادثہ یونس کباڈی لاپتہ اور ایک شخص احتشام ولد رفیق اللہ ساکن چھموگڑھ کو شدید زخمی حالت میں سٹی ہسپتال منتقل کردیا گیا ھے یونس کباڈی کا شمار گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کے بانیوں میں ھوتا ھے اور وہ معروف تاجر بھی ھیں

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔