وزیر اعظم گوجال کو اسمبلی میں الگ نشست دینے کا اعلان کرے، پیپلز پارٹی کا مطالبہ

گلگت (پ ر )پاکستان پیپلز پارٹی میڈ یا سیل سے جاری بیان میں کہا ہے کہ و زیر اعظم پاکستان دور ہ گلگت کے حو الے سے پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان نے مطالبہ کیا کہ و زیر اعظم دورہ گلگت مو قع پر ضلع ہنزہ کیلئے اضا فی نشست قانو ن سا ز اسمبلی بر ائے گو جال کا اعلا ن کر ے اور مو جو د ہ ضمنی الیکشن کو فوری طو ر پر ملتو ی کر کے مو جو د ہ نشست اور اضافی نشست برائے گو جا ل کا ایک سا تھ دو بار ہ الیکشن شیڈ و ل جاری کیا جائے ۔ چو نکہ ضلع ہنزہ مو جو د ہ وقت میں سب سے بڑا انتخا بی حلقہ جہا ں پر اضا فی نشست کا اعلا ن انتہا ئی ضرورت کے حامل ہے سب ڈو یژن گو جال کو اضا فی نشست کے اعلا ن سے تمام قسم کی محرو میا ں دور ہونگی اور ہر دو نشستو ں پر دوبار ہ ضمنی الیکشن کردیا جائے تا کہ بہت بڑے رقبے پر پھیلا ہو ا یہ علاقہ کی تعمیر و تر قی ممکن ہو سکے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments