جرائم

ہنزہ پولیس نے جعلی کرنسی پھیلانے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کر لیا

ہنزہ (بیورو رپورٹ ) گلگت پولیس کے بعد ہنزہ پولیس کی کا میاب کاروائی گزشتہ روز جعلی کرنسی میں ملوث دو ملزمان کو ہزاروں جعلی نوٹوں کے ساتھ پکڑ لیا عوام کا پولیس کے کاورائی پر خراج تحسین۔ گزشتہ روز ہنزہ پولیس نے جعلی کرنسی کو علاقے میں خرید وفروخت کے دوران پکڑ لیا جنہوں پچھلے کئی دنوں نے نہ صرف ہنزہ نگر بلکہ گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع میں بھی لاکھوں جعلی کرنسی میں ملوث افراد کوپکڑا گیا تھا جنہوں نے عوام کو بھی چکمہ دے دیاتھا۔ ہنزہ پولیس کی کامیاب کاروائی نے متاثرہ کاروباری حلقوں میں خوشی آگئی۔ جعلی کرنسی میں ملوث دنوں افراد کو گرفتار کر تے ہوئے تحقیقات جاری کر دی ہیں ۔ایس پی ہنزہ سید جان نے ایس ایچ او اکبر شاہ ، ایڈیشنل ایس ایچ او حمید اور تھانہ محریر مبارک علی کی کامیاب کاروائی پر خراج تحسین پیش کیا جن بدولت گلگت بلتستان میں ملوث جعلی کرنسی خرید و فروخت ملزمان نے عوام کو پریشان کر دیا تھا۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button