گلگت (عبدالرحمن بخاری) گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان ٹریفک حادثے میں بال بال بچ گئے. گورنر میر غضنفر علی دیگر افراد سمیت سکردو سے گلگت آرھے تھے۔ شنگوس نامی جگہے کے قریب ان کی گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی۔ تاہم گورنر اور گاڑی میں سوار دوسرے افراد محفوظ رہے۔