ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن ضلع شگر حاجی محمد ابراہیم تبسم انتقال کر گئے

شگر (عابد شگری) ہردلعزیز شخصیت ڈپٹي ڈائريکٹر  ایجوکیشن شگر حاجي محمد ابراهيم تبسم گزشتہ رات حرکت قلب بند ہونے کي وجە سے انتقال کر گئے۔ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے حاجی ابراہیم تبسم کی ناگہانی وفات پر دلی رنج اور غم کا اظہار کرتے ہوے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments