گورنر میر غضنفر علی خان اور وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمن کی موجودگی میں آج صوبائی کابینہ میں شامل ہونے والے پانچ نئے وزرا نے حلف اُٹھا لیا
اس حوالے سے دیکھئے عبدالرحمن بخاری اور کیمرہ مین منور نگری کی یہ رپورٹ
پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔