سیاست

ڈپٹی سپیکر جعفر اللہ خان قائمہ کمیٹی برائے مالیات، خوراک اور زراعت کے چیرمین منتخب

گلگت(پ ر) ڈپٹی سپیکر جعفراللہ خان قانون ساز اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے مالیات ،خوراک اور زراعت کے چیئرمین منتخب ہوگئے قانون ساز اسمبلی کے گیاروں اجلاس میں سپیکر قانون ساز اسمبلی حاجی فدا محمد ناشاد نے محکمہ خزانہ،خوراک اور زراعت کیلئے اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی کیلئے پانچ ممبران اسمبلی پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی تھی جن میں ڈپٹی سپیکر جعفراللہ خان ، محمد علی شیخ،فدا خان ،برکت جمیل،بی بی سلیمہ شامل تھی سٹینڈنگ کمیٹی نے اپنے پہلی میٹنگ ڈپٹی سپیکر جعفراللہ خان کو چیئرمین منتخب کرلیا ہے۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button