گلگت (پ ر)محکمہ داخلہ گلگت بلتستان کے دفتر سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق نویں اور دسویں محرم الحرام کے دوران شاہراہ قرقرم پر تمام پبلک ٹرانسپورٹ کی گاڑیاں بند رہیں گیں۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق نویں اور دسویں محرم الحرام میں شاہراہ قراقرم دو دن کیلئے عارضی طور پر بند رہے گی۔