استور سٹی پولیس نے مشتبہ شخص کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا

استور سٹی پولیس نے مشتبہ شخص کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا

8 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

استور (عبدالوہاب ربانی ناصر) استور اسپشیل برانچ گلگت بلتستان  کے اہلکار کی  نشاہدی پر سٹی پولیس استور نے ملزم کو اسلحہ اور جڑی بوٹی سمیت گرفتار ۔ملزم دلبرخان ولدجمعہ خان جس کاتعلق ضلع دیامر گاوں نیاٹ سے ہے ۔ملزم ضلع استور سے نیٹکو بس میں ماہنسرہ جا رہاتھا جس سے 8mmکا کلاشنکوف ایٹمیٹک،52رونڈ اور جڑی بوٹی پتریس برآمد۔

اس موقعے پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر شرین نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ڈسٹر کٹ مجسٹریٹ کی طرف سے دوران ماہ محرم الحرام پر کسی قسم کا اسلحہ لے کر چلنے پر پاپندی ہے ۔ملزم نے اسلحے کا لائسنس پیش کیا ہے ۔لائسنس کی ویرفیکشن کی جائی گی ۔انہوں نے کہا کہ دفعہ 144 کے ضاف فوری سے خلاف ورزی پر ملزم کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائی گی ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔