اسلا م آ باد ( پ ر) سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی حاجی فدا محمد ناشاد نے کر اچی میں مجلس عزاء پر فا ئرنگ کی شدید الفا ظ میں مذ مت کرتے ہو ئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے گھنا ؤ نے فعل سے مملکت خداداد پا کستان کا عزم متزلزل نہیں ہو سکتا ۔ انہو ں نے کہا کہ شر پسند وں کے نا پا ک عزائم کبھی کا میاب نہیں ہوں گے ۔دہشتگر دو ں کا اسلا م سے کو ئی تعلق نہیں یہ ملک کی سا لمیت کیلئے ناسور ہیں ان کی بیخ کنی وقت کی اہم ضرورت ہے ۔