متفرق

جی او سی مالاکنڈ ڈویژن میجر جنرل آصف غفور نےبروغل اور یارخون لشٹ کا دورہ کیا

چترال(بشیر حسین آزاد) جی او سی مالاکنڈآرمی ڈویژن میجر جنرل آصف غفور نے جمعرات کے روز چترال کے انتہائی پسماندہ اور دوردراز علاقہ بروغل اور یارخون لشٹ کا دورہ کیا۔اس موقع پروہ علاقے کے عوام اور بچوں سے ملے۔اور اُن میں راشن پیکیجز اور سویٹ تقسیم کیے۔اُن کے ساتھ دورے میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام شاہ بھی موجود تھے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button