ہنزہ آرٹس کونسل کے زیر اہتمام شعرا، موسیقاروں اور فنون لطیفہ سے تعلق رکھنے والے دیگر افراد کو ان کی خدمات کی بنیاد پر ایوارڈز دینے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں صوبائی وزیر برائے ثقافت فدا خان فدا بطور مہمانِ خصوصی شریک تھے۔ رکن گلگت بلتستان کونسل ارمان شاہ نے بھی اس تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کی۔
تقریب کی تصویری جھلکیاں اس پوسٹ میں دیکھی جاسکتی ہیں۔ تصاویر: دیدار علی
پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔