شہید لالک جان نشان حیدر کے مزار کی مرمت اور تزئین و آرائش – تصویری جھلکیاں

گلگت (عبدالرحمن بخاری) لالک جان شھید نشان حیدر کے مزار واقع ہندور میں مزار کی مرمت اور تزیئن و آرائیش کا کام تیزی سے جاری ہے۔ لالک جان شھید نے کارگل جنگ میں بہادری اور شجاعت کی ایک نئی تاریخ رقم کی جس پر ان کو نشان حیدر سے نوازا گیا۔ ہر سال بڑی تعداد میں مختلف علاقوں سے لوگ مزار پر پھول چڑھانے اور شہید کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے۔

havildar-lalak-jan-shaheed-10

havildar-lalak-jan-shaheed-8

havildar-lalak-jan-shaheed-7

havildar-lalak-jan-shaheed-6

havildar-lalak-jan-shaheed-5

havildar-lalak-jan-shaheed-4

havildar-lalak-jan-shaheed-3

havildar-lalak-jan-shaheed-2

havildar-lalak-jan-shaheed-1

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments