عوامی مسائل

گراں فروشوں کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر چلاس حرکت میں آگئے، جرمانے عائد

چلاس(بیورورپورٹ)چلاس اسسٹنٹ کمشنر چلاس ظہوری علی مری کا گراں فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاون ،اشیائے خوردونوش کی قمیتوں میں ہوشربا آضافہ کرنے والے دکانداروں اور سبزی فروشوں پر بھاری جرمانے عائد کر دیا،اور دکاندار کو زائد المعیاد اشیاء رکھنے اور مہنگے داموں سامان فروخت کرنے پر جیل بھیج دیا،اسسٹنٹ کمشنر چلاس نے شہر میں بڑھتی ہوئی ٹریفک جام سے نمٹنے کیلئے لیوز فورس مونسپل کمیٹی اور ایکسائز پولیس پر مشتمل ٹاسک فورس بھی تشکیل دے دیا،جو شہر میں بڑھتی ہوئی بے ہنگم ٹرفیک پر کنٹرول کریں گے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چلاس شہر میں مہنگا فروشوں کا گھیرا تنگ کر دیا ،اب کے بار مہنگا فرشوں کو جیل کی ہوا کھانا پڑے گی،

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button