متفرق

گلگت سے لاہور کنونشن میں شرکت کے لئے جاتے ہوے جیالوں کی گاڑی کو حادثہ، دو زخمی ہوگئے

سکردو(رضاقصیر) گلگت سے لاہور کنونشن میں شرکت کے لیے جاتے ہوے جیالوں کی گاڑی کھائی میں گر گئ.حادثہ میں کارکن آغا شیراز علی اور امتیاز امید معمولی زخمی ایک کارکن محفوظ رہے گاڑی میں تین نفر موجود تھے حادثہ کراچی سے آنے والے بس کی وجہ سے غلط اورٹیک کرنے کی وجہ سے ہوئی ہے حادثہ صبح 5 بجے ہوا ہے زخمیوں کو جیالوں کے قافلے میں موجود افراد نے ہسپتال پہنچا دیا ہری پور کے ہسپتال پہنچادیا گا اور انہی مرہم پٹی کے بعد فارغ کر دیا گیا ہےجیالون کی گاڑی کو حادثہ گلگت سے کنونشن کےلئے لاہور جاتے ہوئے ہری پوری کے مقام پر پیش آیا ہے۔جیا لے پیپلزپارٹی کے کنونشن میں شرکت کے لاہور جارہےتھے جوکہ 30 نومبر کو لاہور میں منعقد ہوگا۔ذرائع کا کہناہے کہ گاڑی کو بہت زیادہ نقصان پہچا ہے تاہم دو جیالے معمولی زخمی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button