گلگت بلتستان

پاک چین سرحد چارمہینوں کے لئے بند کر دی گئی

گلگت (عبدالرحمن بخاری) پاک چین سرحد بند کردی گئ۔ دونوں ملکوں کے درمیان سرحد کو شدید برف باری کے باعث بند کی گئی ہے۔ سطح سمندر سے 16 ھزار فٹ کی بلندی پر واقع سرحدی درے  کو چار ماہ بعد یکم اپریل 2017 کو تجارتی و سیاحتی مقاصد کے لیے کھولا جاے گا۔ سرحد کی بندش کے دوران سرکاری ڈاک کا تبادلہ کیا جاسکتا ہے۔ ہر سال سرحد کو پاکستان اور چین کے درمیان ہونے والے سرحدی معاہدہ کے تحت بند کیا جاتا ہے۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

ایک کمنٹ

  1. It has been closed for Four months, 1-December,2- January,3-February,4- March, and will be open on 01 april.reporter very poor in mathematics.

Back to top button