گلگت ( ارسلان علی)آغاخان ہائیر سیکنڈری سکول فارگرلز کریم آباد ہنزہ کی طالبہ نورالعین نے قومی سطح پر منعقدہ نیشنل سائنس فیئر مین انٹل(INTL)ایورارڈ اپنے نام کرلیا ۔نوالعین آغاخان ہائیر سکینڈر سکول میں آٹھویں جماعت کی طالبعلم ہیں۔ اس مقابلے میں پا کستان کے تمام صو بوں ، سمیت آزاد کشمیر او ر گلگت بلتستان سے طلبا ء نے شرکت کی ۔ نورالعین نے میڈیکل اور ہیلتھ سائنسز کی کیٹگری میں حصہ لیا ۔
یا د رہے کہ اس کیٹگری میں بارہو یں جماعت کی طلبا ء و طالبات سے مقابلہ کر کے نورالعین نے ایوارڈ اپنے نا م کر لیا ۔
گلگت بلتستان کی نما ئند گی کر نے وا لی یہ ہو نہار طا لبہ ڈپٹی چیف محکمہ پلاننگ جا وید اقبا ل اور نجمہ فرمان ریجنل کو ارڈنیٹر ETIکی دختر ہیں ۔
Sep 11, 2020Comments Off on جامعہ کراچی میں طالبات کے ہاسٹلز بند رکھنے کا فیصلہ دور افتادہ خطوں کی طالبات کو تعلیم سے دور رکھنے کے مترادف ہے. این ایس ایف گلگت بلتستان