متفرق

چیف کورٹ نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ میں موجود اسامیوں پر سٹے آرڈر کالعدم قرار دے دیا، جلد نیا شیڈول جاری ہوگا

گلگت ( پ ر ) سیکر یٹر ی ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن گلگت بلتستان کے د فترسے جا ر ی ایک بیا ن میں کہا گیا ہے کہ محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن ڈ یپا ر ٹمنٹ گلگت بلتستا ن میں تعینا تی کیلئے مختلف سکیل کے 69 آ سا میا ں اخبا ر میں مشتہر ہو ئے تھیں جن پر بھر تی کیخلا ف چیف کور ٹ گلگت بلتستا ن نے اسٹے آ ر ڈ ر جا ر ی کیا تھا جس پر بحث کیلئے 21 د سمبر 2016 کو مقرر کر د ہ تا ر یخ کو سیکر یٹر ی ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن ز کوا ۃ اینڈ عشر عبدالوحید شا ہ چیف کور ٹ گلگت بلتستا ن کے سا منے پیش ہو ئے ۔اس دورا ن چیف کور ٹ میں طو یل بحث کے بعد چیف کور ٹ گلگت بلتستا ن نے اپنا فیصلہ محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن کے حق میں د یتے ہو ئے اسٹے آ ر ڈر کو کا لعد م قرا ر د ے د یا ہے ۔جن امید وا رو ں نے ٹیسٹ کیلئے اپنے کا غذا ت جمع کرا ئے تھے ان امیدوارو ں کو مطلع کیا جا تا ہے کہ و ہ اپنی تیا ر ی جا ر ی ر کھیں اور ادا ر ہ NTS جلد ہی امیدوارو ں کے نئے شیڈ و ل سے آگا ہ کر یگا ۔۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button