جرائم

منشیات فروشوں کے خلاف گلگت پولیس کی بڑی کاروائی، دس کلو گرام چرس برآمد، ملزمان گرفتار

گلگت، گلگت پولیس نے منشیات فروش کے خلاف کامیاب کاروائی۔ لاکھ مالیت کے چرس برآمد۔ گلگت پولیس نے ایک کامیاب کاروائی کے دوران منشیات فروش عبد القدوس ولد محمد احسن ساکن جل کوٹ کوہستان سے 10کلو گرام چرس برآمد کیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مخبر کی اطلاع پر پولیس نے ناکہ کے دوران سکوار سے گلگت شہر میں داخل ہو نے والی گاڑی کی تلاشی کے دوران 10کلو گرام چرس برآمد کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم سے مذید تفتش جاری ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button