گانچھے (خصوصی رپورٹر) محکمہ پاپولیشن گانچھے کے سربراہ کا مہینے میں ایک حاضری اور باقی دنوں دفتر سے غائب رہنا معمول بن گیایہ سلسلہ گزشتہ کئی ماہ سے جاری ہے اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے متعلقہ ادارے کی ایل ایچ ویز (LHVs) بھی کئی ماہ سے ڈیوٹی سے غائب سے کریس میں تعینات ایل ایچ وی نومبر کے مہینے سے غائب ہے جس کے باعث خواتین کو مشکلات درپیش ہے عوامی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ،
پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔