شگر: پاسبان ادب شگر کے زیراہتمام محفل مشاعرہ کا انعقاد

شگر: پاسبان ادب شگر کے زیراہتمام محفل مشاعرہ کا انعقاد

15 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

شگر(عابد شگری) پاسبان ادب شگر کے زیراہتمام شگر میں ایک محفل مشاعرہ منعقد ہوا۔ جس کی میر محفل نوجوان شاعر محمد نسیم ادا تھے جبکہ صدر محفل محمد ظہیر الدین بابر تھے۔ محفل مشاعرہ میں پاسبان ادب شگر کے ممبران شعراء نے اپنے کلام پیش کیے جسے سننے کیلئے بڑی تعداد میں صاحب ذوق اور شعر و سخن سے محبت رکھنے والے افراد موجود تھے اور شعراء کو خوب داد دئے۔کلام پیش کرنے والوں میں محمد نسیم ادا ،ظہیر بابر کے علاوہ فدا راہی،جمیل شیخ،علی محمد خالص اور محمد حسین آرزو شامل تھے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔