عوامی مسائلموسم
[تصویری کہانی] بابوسر، شدید سردی اور برفباری کے باعث ندی نالے اور آبشاریں جم گئیں
مجیب الرحمان
بابوسر میں برفباری اور یخ بستہ سردی سے آبشاریں جم گئیں، علاقے میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے ۱۵ سینٹی گریڈ سے بھی کم ہے۔ خون جما دینے والی ٹھنڈ نے مقامی آبادی کو گھروں میں محصور کر دیا۔ پانی کے بہاو میں كمی سے پن بجلی گھر بند، لوڈ شیڈنگ میں اضافہ۔