برفباری کی وجہ سے منگل کے روز لواری ٹنل سفر کے لئے بند رہے گا، کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کا اعلامیہ

برفباری کی وجہ سے منگل کے روز لواری ٹنل سفر کے لئے بند رہے گا، کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کا اعلامیہ

17 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

چترال(بشیر حسین آزاد)چترال سکاؤٹس ہیڈکوارٹر سے جاری ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ کل بروز منگل لواری ٹنل ہر قسم کے سفر کے لئے بند ہوگی اور بدھ 25تاریخ کوآمد رفت کے لئے کھول دی جائیگی۔کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین کے ہدایت کے مطابق لواری ٹنل کے ارگرد شدید برف باری کے وجہ سے مسافروں کو سفر کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑئے گا جس کے وجہ سے یہ اقدام اُٹھانا پڑا۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔